مسجد الاقصی کی بےحرمتی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج،متعدد گرفتار

مسجد الاقصی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں نے احتجاج کیا

390096
مسجد الاقصی کی بےحرمتی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج،متعدد گرفتار

مسجد الاقصی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں نے احتجاج کیا ۔
فلسطینی ہلال احمر کے مطابق ، اسرائیلی دستوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں 7 فلسطینی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔
ا سرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف آنسو گیس اور گٹر کے پانی کا استعمال کیا ۔
اسرائیلی فوجیوں نے بعد ازاں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ۔
اس اثنا میں اسرائیل پر جنوبی غزہ سے راکٹ داغے گئے جسکے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ پر فضائی حملہ کیا تاہم اس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں