غیر ملکی دباؤ میں اقتدار سے علیحدہ نہیں ہو نگا، صدراسد

شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ انھیں اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا ہو گا اور وہ غیر ملکی دباؤ میں اقتدار سے علیحدہ نہیں ہوں گے ۔

389209
غیر ملکی دباؤ میں اقتدار سے علیحدہ نہیں ہو نگا، صدراسد

شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ انھیں اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا ہو گا اور وہ غیر ملکی دباؤ میں اقتدار سے علیحدہ نہیں ہوں گے ۔
صدر بشار الاسد نے روسی صحافیوں کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ ایران شام کی سیاسی، معاشی اور فوجی امداد کر رہا ہے لیکن ایرانی فوجی شام کی سرزمین پر موجود نہیں ہیں ۔صدر بشار الاسد نے کہا کہ شام میں صدرکو انتخابات کے ذریعے منتخب کیا جاتا ہے اور وہ عوام کےمطالبے پر ہی اقتدار سے علیحدہ ہوتے ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں