اسرائیل نے غزہ کی دو سرحدی چوکیاں بند کردیں

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں واقع تجارتی سرحدی چوکیوں کرم ابو سالم اور بیت الحنون کو یہودیوں کے مقدس نئے سال کی خوشی میں منعقدہ تہواروں روش آشانہ اور یوم سکوت کی مناسبت سے آج سے پانچ روز کےلیے بند کر دیا ہے

378006
اسرائیل نے غزہ کی دو سرحدی چوکیاں بند کردیں

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں واقع تجارتی سرحدی چوکیوں کرم ابو سالم اور بیت الحنون کو یہودیوں کے مقدس نئے سال کی خوشی میں منعقدہ تہواروں روش آشانہ اور یوم سکوت کی مناسبت سے آج سے پانچ روز کےلیے بند کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے سن 2006 میں حماس کے اقتدار میں آنے کے بعد سے غزہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنا جاری رکھا ہوا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں