یمن کی اایک مسجد میں خود کش دھماکہ ،20 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعاءمیں ایک مسجد میں خود کش دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کیمطابق20 افراد ہلاک اورسینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ۔

373721

شعیوں کی مسجد میں نماز مغرب کے وقت یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔پہلا دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا جبکہ دوسرا دھماکہ بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کیساتھ کیا گیا ۔اس حملے کی ذمہ داری داعش نے مول لی ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں