اتحادی قوتوں کے داعش کے ٹھکانوں پر 12 حملے

امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کے داعش پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

341550
 اتحادی قوتوں کے داعش کے ٹھکانوں پر 12 حملے

امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کے داعش پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
اتحادی قوتوں کے طیاروں نے عراق میں داعش کے 11 ٹھکانوں پر بمباری کی جبکہ شام کے علاقے الحاوی میں داعش کے ٹھکانوں پر کی جانے والی بمباری میں ترکی ،امریکہ،بحرین ،کینیڈا، اردن ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے حصہ لیا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں