شہری رہائشی علاقوں پر بمباری، 21 افراد ہلاک

شام میں اسد فورسز کی طرف سے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے

372013
شہری رہائشی علاقوں پر بمباری، 21 افراد ہلاک

شہری رہائشی علاقوں پر بمباری، 21 افراد ہلاک۔۔۔
شام میں اسد فورسز کی طرف سے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
اطلاع کے مطابق فوجی جنگی طیاروں نے دمشق کے مشرقی غطّہ کے علاقے میں ویکیوم بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔
حملے میں ہلاک ہونے والے سب افراد عام شہری ہیں ، امدادی ٹیمیں علاقے میں مسمار گھروں کے ملبے تلے دبے انسانوں تک رسائی کی کوشش کر رہی ہیں۔
حملے کے بعد عوام محفوظ علاقوں کی طرف نقل مکانی کر گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں