داعش کا بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے حملہ

شام میں دہشت گرد تنظیم داعش نے حلب کے شمال میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقے تل رفعت میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کے ذریعے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

371617
داعش کا بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے حملہ

داعش دہشت گرد تنظیم کی طرف سے بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے حملہ ۔
شام میں دہشت گرد تنظیم داعش نے حلب کے شمال میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقے تل رفعت میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کے ذریعے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس حملے میں بے شمار افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔
داعش دہشت گرد تنظیم نے حالیہ چند روز کے دوران حلب کے شمال میں کئی ایک دیہاتوں کو بموں سے لدی ہوئی گاڑیوں کے ذریعے حملہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں