اسرائیلی فوج کی حماس کی ایک تنصیب پر بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک تنصیب پر بمباری کی ہے ۔

371040
اسرائیلی فوج  کی حماس کی ایک تنصیب پر بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک تنصیب پر بمباری کی ہے ۔
فوج کے اعلان کیمطابق جمعرات کو حماس کی ہتھیار بنانے والی ایک تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اس سے قبل داغے جانے والے راکٹ سے کوئی زخمی نہیں ہوا ہے ۔ اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی فضائی کاروائی میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ہے ۔ اسرائیل نے اسرائیل داغے جانے والے راکٹ کاذمہ دار غزہ کی پٹی کو کنٹرول کرنے والے حماس کے عسکریت پسند گروپ کو ٹھہرایا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں