فوج اور حزب اللہ کا فائر بندی کا اعلان

شامی مخالفین کے مطابق ، فوج اور حزب اللہ نے دو روزہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے

340919
فوج اور حزب اللہ کا فائر بندی کا اعلان

شامی مخالفین کے مطابق ، فوج اور حزب اللہ نے دو روزہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
آج صبح سے نافذ العمل اس معاہدے کا اطلاق زابادانی اور عدلیب شہر کے درمیان ہوگا۔
حزب اللہ شامی فوج کی سب سے بڑی حامی ہے جو کہ زبا دانی شہر میں مخالفین کے خلاف حملوں میں ملوث ہے ۔
گزشتہ ایام میں بھی اسی قسم کی فائر بندی کا اطلاق کیا گیا تھا تاکہ مذاکرات کی راہ ہموار کی جاسکے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں