بیروت میں مظاہرے، دو اافراد زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے حکومت کی بد عنوانیوں اورکوڑے کرکٹ کے بحران کیخلاف احتجاج کیا ۔

340700
 بیروت میں مظاہرے، دو اافراد زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے حکومت کی بد عنوانیوں اورکوڑے کرکٹ کے بحران کیخلاف احتجاج کیا ۔
مظاہرین کے گروپوں نے پہلے وزارت عظمیٰ کی عمارت کے سامنے آگ جلائی اور مظاہرہ کیا ۔ انھوں نے عمارت کے سامنے لگی خاردار تاروں کو پار کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ۔ ان جھڑپوں میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں