اقوام متحدہ نے لبنان میں متعین امن فوج کے فرائض کی مدت بڑھادی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں متعین امن فوج کے فرائض میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی ہے

337833
اقوام متحدہ نے لبنان میں متعین امن فوج کے فرائض کی مدت بڑھادی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں متعین امن فوج کے فرائض میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی ہے۔
کونسل نے لبنان ۔اسرائیل سرحد پر امن و امان کی بحالی کے لیے اس فوج کی تعیناتی کی فیصلہ کیا ہے جو کہ اب 31 اگست سن 2016 تک متعین رہے گی ۔
اس فیصلے کی روسے طرفین سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فائر بندی کے عالمی قوانین کی پاسداری کرتےہوئے بین الاقوامی سرحدوں کے احترام کو ممکن بنائیں ۔
واضح رہے کہ اس امن فوج میں ترک فوجی بھی شامل ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں