امریکہ:اتحادی فوج کے حملے ،داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

امریکی زیر قیادت عالمی قوتوں نے داعش کے خلاف حملے جاری رکھےہوئےہیں جس کے دوران تنظِم کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا

337813
امریکہ:اتحادی فوج کے حملے ،داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

امریکی زیر قیادت عالمی قوتوں نے داعش کے خلاف حملے جاری رکھےہوئےہیں۔
اتحادی افواج نے اس سلسلے میں شام اور عراق میں واقع داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔
ایک بیان کے مطابق ، شام کے چار شہروں پر 10 حملے کیے گئے جبکہ عراق کے دس مختلف شہروں پر 23 حملے کیے گئے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں