شام میں اسد فورسز کاکلور گیس کا استعمال
شام میں اسد فورسز نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں جوبار اور عین ترما کے علاقے میں اپنے مخلافین کے خلاف کلور گیس کا استعمال کیا ہے۔ کلور گیس سے کیے جانے والے ان حملوں کےنتیجے میں بڑی تعداد میں افرا متاثر ہوئے ہیں
385357
شام میں اسد فورسز کاکلور گیس کا استعمال۔
شام میں اسد فورسز نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں جوبار اور عین ترما کے علاقے میں اپنے مخلافین کے خلاف کلور گیس کا استعمال کیا ہے۔
کلور گیس سے کیے جانے والے ان حملوں کےنتیجے میں بڑی تعداد میں افرا متاثر ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق ہسپتال منتقل کیے جانے والے افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل: قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی کے مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ سے شروع کئے جائیں گے
اسرائیل کی طرف سے، آئندہ ہفتے قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا، اعلان