آئی ایچ ایچ کی ہزار ہا شامی  بچوں میں عیدی کی تقسیم

انسانی حقوق و آزادی امدادی تنظیم آئی ایچ ایچ نے شام کے علاقے حلب، ہما، لازکیہ اور عدلیب اور ترکی کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں آباد بچوں میں عیدی تقسیم کی۔ اس تنظیم کے حطائے شعبے کے انچارج بُراق قارا جا اولو نے کہا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں جاری شدید جھڑپوں کی وجہ سے ہر طرح کے امکانات سے محروم شامی باشندوں کی وہ امداد کو جاری رکھیں گے

345628
آئی ایچ ایچ کی ہزار ہا شامی  بچوں میں عیدی کی تقسیم

انسانی حقوق و آزادی امدادی تنظیم آئی ایچ ایچ نے شام کے مختلف علاقوں میں آباد ہزار ہا بچوں میں عیدی تقسیم کی ہے۔
انسانی حقوق و آزادی امدادی تنظیم آئی ایچ ایچ نے شام کے علاقے حلب، ہما، لازکیہ اور عدلیب اور ترکی کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں آباد بچوں میں عیدی تقسیم کی۔
اس تنظیم کے حطائے شعبے کے انچارج بُراق قارا جا اولو نے کہا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں جاری شدید جھڑپوں کی وجہ سے ہر طرح کے امکانات سے محروم شامی باشندوں کی وہ امداد کو جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شام میں اپنے عزیز و اقارب سے محروم ہونے والے بچوں کو مو ملبوسات فراہم کیے ہیں اور ان کو عیدی تقسیم کرتے ہوئے ہمیں بڑی خوشی محسوس ہوئی ہے کیونکہ اس طرح ہم ان کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہم آئندہ بھی شامی باشندوں کی امداد کو جاری رکھیں گے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں