شام میں جاری جنگ کے دوران تاریخی حلب قلعےکی فصیلیں تباہ

شام میں جاری جنگ کے دوران تاریخی حلب قلعےکی فصیلوں کو تباہ کر دیاگیا ہے ۔

379528
شام میں جاری جنگ کے دوران تاریخی حلب قلعےکی فصیلیں تباہ

شام میں جاری جنگ کے دوران تاریخی حلب قلعےکی فصیلوں کو تباہ کر دیاگیا ہے ۔
قلعے کے قریب ایک سرنگ کو ہوا میں اڑا دیا گیا ہے ۔ اس سرنگ کو مخالفین کیطرف سے کھودا گیا تھا۔ حلب قلعے کے کنٹرول کو سنھبالنے والی اسد قوتوں نے سرنگ کا پتہ چلانے کے بعد اسے تباہ کر دیا ۔اس دھماکے کیوجہ سے فصیلوں کا دو میٹر کا حصے مسمار ہو گیا ہے ۔ مخالفین نے بتایا ہے کہ اسد قوتوں نے سرنگ کو ہوا میں اڑا دیا ہے جس کیوجہ سے فصیلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ اس قوتوں نے اس خبر کے غیر حقیقی ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ مخالفین نے حلب میں چند ہفتوں سے اسد قوتوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں