بغداد میں خود کش بم حملہ، 21 افراد ہلاک 60 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش بم دھما کے میں 21 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

379494
بغداد میں خود کش بم حملہ، 21 افراد ہلاک  60  زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش بم دھما کے میں 21 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔
یہ حملہ بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کیساتھ کیا گیا ہے ۔حفاظتی فقدان کیوجہ سے عراق میں وقتاً فوقتاً اس قسم کے حملے ہوتے رہتے ہی۔عراقی فوج داعش کیخلاف بر سر پیکار ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں