مصر:حملے میں ایک مصری فوجی ہلاک پانچ زخمی

مصر میں وادی نما سینا میں دو مختلف دہشت گردحملوں کے دوران ایک مصری فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

297384
مصر:حملے میں ایک مصری فوجی ہلاک پانچ زخمی

مصر میں وادی نما سینا میں دو مختلف حملوں کے دوران ایک مصری فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
دہشت گردوں نے سینا میں واقع فوجی چوکی پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا جس سے ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔
غزہ کی سرحد کے قریب ایک بکتر بند گاڑی بھی سڑک کے کنارے نصب بم کا نشانہ بنی جس مِں سوار پانچ مصری فوجی زخمی ہو گئے۔
یاد رہے کہ مصر ی انتظامیہ کے خلاف حملوں میں مصروف بیت المقدس نامی گروپ دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ بتایا جاتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں