شامی فوجوں کا حلب میں بیرل بموں سے حملہ

اسد فورسز کی جانب سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے حلب میں مخالفین کے زیرکنٹرول محلوں کی مارکیٹ پر تین بیرل بم پھینکے گئے۔ ان حملوں کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملک کے شمال مغرب میں عدلیب اور بیلیون کے علاقوں میں ویکیوم بموں سے کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں

298709
شامی فوجوں کا حلب میں بیرل بموں سے حملہ

شامی فوجوں نے حلب میں بیرل بموں سے حملہ کیا ہے۔
اسد فورسز کی جانب سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے حلب میں مخالفین کے زیرکنٹرول محلوں کی مارکیٹ پر تین بیرل بم پھینکے گئے۔
ان حملوں کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ملک کے شمال مغرب میں عدلیب اور بیلیون کے علاقوں میں ویکیوم بموں سے کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں