شام کا بحران،جنیوا میں مذاکرات جاری

شام کے بحران کے حل پرمبنی مذاکرات جنیوا میں جاری ہیں جس میں اقوام متحدہ کے شام کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا نے ایرانی اور اماراتی نمائندوں سے ملاقات کی جس میں انہوں نے طرفین سے فائر بندی کرنے کا مطالبہ کیا

294719
شام کا بحران،جنیوا میں مذاکرات جاری

شام کے بحران کے حل پرمبنی مذاکرات جنیوا میں جاری ہیں۔
ان مذاکرات میں اقوام متحدہ کے شام کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا نے ایرانی اور اماراتی نمائندوں سے ملاقات کی جس میں انہوں نے طرفین سے فائر بندی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
ملاقات میں اس بحران کے جامع سیاسی حل کی تلاش پر بھی زور دیا گیا ۔
واضح رہے کہ پانچ مئی سے شروع ہونے والے یہ مذاکراتی ادوار چار تا چھ ہفتے کے عرصے تک جاری رہیں گے۔
میستورا نے کہا کہ ان مذاکرات میں ہم نے شامی حکومت کے علاوہ شام کے چالیس گروہوں اور تقریبا 20 علاقائی ممالک کے مندوبین کو شرکت کی دعوت دی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں