اخوان المسلمین کی کونسل کے رہنما علی محمد طہا وحدان حراست میں

یہ خبر وحدان کے بیٹے احمد وحدان نے فیس بک پر اپنے والد کو پولیس کی طرف سے حراست میں لیے جانے کے موقع پر شئیر کی۔ مصر میں 3 جولائی 2013 میں ملک کےمنتخب شدہ صدر محمد مرسی کو ان کے عہدے سے معزول کیے جانے کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران وحدان کے کہاں پر موجود ہونے کے بارے میں بے خبر تھے

295170
اخوان المسلمین کی کونسل کے رہنما علی محمد طہا وحدان حراست میں

مصر میں اخوان المسلمین کی کونسل کے رہنما علی محمد طہا وحدان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
یہ خبر وحدان کے بیٹے احمد وحدان نے فیس بک پر اپنے والد کو پولیس کی طرف سے حراست میں لیے جانے کے موقع پر شئیر کی۔
مصر میں 3 جولائی 2013 میں ملک کےمنتخب شدہ صدر محمد مرسی کو ان کے عہدے سے معزول کیے جانے کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران وحدان کے کہاں پر موجود ہونے کے بارے میں بے خبر تھے۔
تاہم گزشتہ ماہ وحدان کے ایک بار پھر اخوان المسلمین کونسل کے صدر منتخب ہونے کے بعد اخوان المسلمین پر کیے جانے والے ظلم و ستم کو آگاہ کرنا شروع کردیا تھا جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر ان کو حراست میں لے لیا۔
مصر کی حکومت نے محمد مرسی کو ان کے عہدے سے معزول کیے جانے کے بعد سے اب تک اخوان المسلمین کے رہنماؤں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں