اسرائیل کی نئی حکومت کا کل اعلان کی جانے کی توقع
مارچ میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد نتان یا ہو کو حکومت تشکیل دینے کے لیے دی گئی مدت کے پورا ہونے کے چند گھنٹے قبل نئی کوالیشن حکومت کی تشکیل کے بارے میں شکل وضع ہونی شروع ہوگئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نتان یا ہو 61 نشستوں والی پارٹی کی جانب سے کل نئی حکومت کا اعلان کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے
اسرائیل میں کوالیشن حکومت کے قیام کے لیے لیکوڈ پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم بنیا مین نتان یا ہو کو دی گئی مدت کی معیاد کل پوری ہو رہی ہے۔
مارچ میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد نتان یا ہو کو حکومت تشکیل دینے کے لیے دی گئی مدت کے پورا ہونے کے چند گھنٹے قبل نئی کوالیشن حکومت کی تشکیل کے بارے میں شکل وضع ہونی شروع ہوگئی ہے۔
نئی حکومت میں جن پارٹیوں کو جگہ دی جانے کی توقع کی جا رہی ہے ان کے نام ہیں: نتان یا کی "لیکوڈ پارٹی"، وزیراقتصادیات کی "یہودی ہوم پارٹی"، دائیں بازو کی " ہم سب پارٹی" اور مذہبی پارٹی " متحدہ تورہ پارٹی" ۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نتان یا ہو 61 نشستوں والی پارٹی کی جانب سے کل نئی حکومت کا اعلان کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
متعللقہ خبریں
شمالی عراق و شام میں مزید 17 دہشت گرد جہنم واصل
دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طریقے سے جاری ہے، ترک مسلح افواج