بوکو حرام نے 400 سے زائد عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا لیا

نائیجریا میں بوکو حرام کی دہشت گرد کاروائیاں جاری ہیں۔ بوکو حرام نے 400 سے زائد عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا لیا ہے ۔

280633
بوکو حرام نے 400 سے زائد عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا لیا


نائیجریا میں بوکو حرام کی دہشت گرد کاروائیاں جاری ہیں۔
بوکو حرام نے 400 سے زائد عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا لیا ہے ۔ یہ واقعہ چاڈ اور نائجر افواج کی شرکت سے بوکو حرام کے قبضے سے آزاد کروائے جانے والے علاقے داماسک میں پیش آیا ۔ عینی شاہدین کیمطابق دہشت گردوں نے 500 سے زائد عورتوں اور بچوں کو جمع کیا۔ ان میں سے 50 کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور 450 کے قریب عورتوں اور بچوں کو ساتھ لے جاتے ہوئے انھوں نے علاقے کو ترک کر دیا ۔اس خونی تنظیم نے ماہ دسمبر میں بھی 200 عورتوں اور بچوں کو اغوا کیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں