شام میں بچوں کو پولیو کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز

شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں میں یونیسیف اور ترکی کی ہلال احمر کے تعاون سے بچوں کو پولیو کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

243639
شام میں بچوں کو پولیو کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز

شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں میں یونیسیف اور ترکی کی ہلال احمر کے تعاون سے بچوں کو پولیو کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ عبوری حکومت کی زیر نگرانی اٹھویں بار مہم کو شروع کیا گیا ہے ۔حلب ،ادلیب، راکا ،حاسیکے، دیروزور اور ہما کے علاقوں میں پولیو کی مہم 6 روز تک جاری رہے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں