تیونس میں مسلح حملے میں 4 فوجی ہلاک
ضلع القصرین میں مسلح حملے میں نیشنل سکیورٹی یونٹ کے 4 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں
221784
تیونس میں مسلح حملے میں 4 فوجی ہلاک۔۔۔
تیونس کے مغربی ضلعے القصرین میں مسلح حملے میں نیشنل سکیورٹی یونٹ کے 4 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
تیونس کی وزارت داخلہ نے اپنے سرکاری فیس بک پیج سے حملے کا اعلان کیا ہے ۔
عینی شاہدوں کے مطابق واقعہ نصف شب کے بعد کوہِ شامبی اور سیمامے کے علاقے کے درمیان واقعے چیک پوسٹ پر پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے 4 فوجیوں کو اغوا کر لیا اور مختصر وقت کے بعد ان فوجیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
متعللقہ خبریں
![حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b23e/73df/39d5/661643b710422.jpg?time=1719105714)
حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا
"آزاد دنیا کو غیر مشروط طور پر اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے"، کاٹز