داعش کیطرف سے نیوز ویک کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر حملہ

داعش کیطرف سے نیوز ویک کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر حملہ کیا گیا ہے ۔سائبر حملے میں ٹویٹر اکاؤنٹ سے داعش کی حمایت میں پیغامات جاری کیے گئے ۔

216105
داعش کیطرف سے نیوز ویک کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر حملہ


داعش کیطرف سے نیوز ویک کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر حملہ کیا گیا ہے ۔سائبر حملے میں ٹویٹر اکاؤنٹ سے داعش کی حمایت میں پیغامات جاری کیے گئے اور جے سو ایس از یعنی میں داعش ہوں کی عبارت کو استعمال کیا گیا ۔حملہ کرنے والے گروپ نے صدر باراک اوباما اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں بھی دیں ۔ٹویٹر اکاؤنٹ پر حملے کے 14 منٹ بعد ٹویٹر کے حکام نے دوبارہ اکاؤنٹ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ۔ نیوز ویک نے اس واقعے کیوجہ سے معذرت کی ہے اور یہ اعلان کیا کہ وہ آئندہ نیوز روم کی سلامتی کو بڑھانے کے لیے کام کرئے گا ۔داعش نواز سائبر حملہ آوروں نے اس سے قبل امریکن سینٹرل کمان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں