مصر میں دومکانات پر راکٹ کے حملے: دو عورتیں اور ایک بچہ ہلاک

مصر کے رفاح شہر میں دو رہائشی مکانات پر راکٹ کے حملے کے نتیجے میں دو عورتیں اور ایک بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

206122
مصر میں دومکانات پر راکٹ کے حملے: دو عورتیں اور ایک بچہ ہلاک

مصر کے رفاح شہر میں دو رہائشی مکانات پر راکٹ کے حملے کے نتیجے میں دو عورتیں اور ایک بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ حکومت نے اس حملے کے بارے میں فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں کیا ہے اور اس حملے کی ذمہ داری بھی کسی نے مول نہیں لی ہے ۔جزیرہ نما سینا کے عاریش شہر میں 29 جنوری کو ایک چوکی پر بم کے حملے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اس حملے کی ذمہ داری انصار بیت المقدس تنظیم نے مول لی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں