ایران: قاتل کو پھانسی کےوقت پر معافی مل گئی

ایران میں قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے ایک شخص کو عین وقت پر مقتول کے لواحقین سے عام معافی مل گئی

168652
ایران: قاتل کو پھانسی کےوقت پر معافی مل گئی

ایران میں قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے ایک شخص کو عین وقت پر مقتول کے لواحقین سے عام معافی مل گئی ۔
صوبہ ہر مز گان کی تحصیل جاسک میں ایک بائیس سالہ نوجوان کو 8 سال قبل ایک اکیس سالہ شخص کو چاقو زنی کے واقعے میں قتل کرنے کی پاداش میں پھانسی کی سزا کا حکم سنایا گیا ۔
تاہم ،قاتل کو جب تختہ دار پر لایا گیا تو عین اسی وقت مقتول کے لواحقین نے صلہ رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُسے اس خون سے معاف قرار دیتے ہوئے دیت بھی طلب نہیں کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں