دہشت گرد وں کیساتھ شادی پر رضامند نہ ہونے والی 150 خواتین کو پھ

دہشت گرد تنظیم داعش عراق میں ظلم و تشدد کو جاری رکھے ہوئے ہے تنظیم نے فلوجہ شہر میں دہشت گردوں کیساتھ شادی پر رضامند نہ ہونے والی 150 خواتین کو پھانسی دے دی ہے ۔

149947
 دہشت گرد وں کیساتھ شادی پر رضامند نہ ہونے والی 150 خواتین کو پھ


دہشت گرد تنظیم داعش عراق میں ظلم و تشدد کو جاری رکھے ہوئے ہے تنظیم نے فلوجہ شہر میں دہشت گردوں کیساتھ شادی پر رضامند نہ ہونے والی 150 خواتین کو پھانسی دے دی ہے ۔عراق کی انسانی حقوق کی وزارت کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ داعش کی فوجہ میں دہشت گرد کاروائیاں جاری ہیں اور اس نے ہلاک کیے جانے والے افراد کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا ہے ۔تنظیم نے شہر کی ایک مسجد کو قید خانہ بناتے ہوئے بے شمار افراد کو یہاں بند کر رکھا ہے ۔علاوہ ازیں، دہشت گردوں نے انبار کی تحصیل حادثے میں سینکڑوں افراد کو موت کی دھمکیاں دیتے ہوئے انھیں ہجرت پر مجبور کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں