زیاد ابو عین کی وفات پر مظاہرے،اسرائیلی فوج کی مداخلت

فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کی وفات کے بعد کل مغربی دریائے اردن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسرائیلی دستوں نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا

144365
زیاد ابو عین کی وفات پر مظاہرے،اسرائیلی فوج کی مداخلت

فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کی وفات کے بعد کل مغربی دریائے اردن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسرائیلی دستوں نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا ۔
زیاد ابو عین کی ہلاکت پر احتجاج کرنے والے فلسطنیوں نے رم اللہ کے قریب ال جلیزون کے مہاجر کیمپ میں مظاہرہ کیا۔
عینی شاہدین کے مطابق ، اسرائیلی دستوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف آنسو گیس اور اصلی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی جبکہ متعدد گیس کے دھویں سے دم گھٹنے کا شکار ہوئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں