اسرائیلی فوج کے خلاف عدالتی کاروائی

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حالیہ حملے کے دروان پیش آنے والے 8 مختلف واقعات سے متعلق تعزیراتی مقدمہ دائر ہو گیا

139349
اسرائیلی فوج کے خلاف عدالتی کاروائی

اسرائیلی فوج کے خلاف عدالتی کاروائی شروع۔۔۔
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حالیہ حملے کے دروان پیش آنے والے 8 مختلف واقعات سے متعلق تعزیراتی مقدمہ دائر ہو گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق تفتیش و تحقیق کے احکامات اسرائیل کے فوجی جج نے جاری کئے ہیں۔
بیان میں ان موضوعات کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں جن سے متعلق تفتیش و تحقیق کی جائے گی۔
واضح رہے کہ فلسطین کی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ پر حالیہ حملے میں اسرائیلی فوج کے انسانی جرائم کے مرتکب ہونے کی تصدیق کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں