داعش کے خلاف عراق اور شام میں حملے

آسٹریلوی جنگی طیاروں نے عراق کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں تقریباً ایک سو کے قریب دہشت گرد مارے گئے

207462
داعش کے خلاف عراق اور شام میں حملے

اتحادی افواج کے داعش کے خلاف فضائی حملے جاری ہیں۔
آسٹریلوی جنگی طیاروں نے عراق کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں تقریباً ایک سو کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔
شام میں بھی داعش کے زیر قبضہ راقہ شہر پر اسد نواز فوج نے حملے کیے جس میں 36 شہریوں سمیت 95 افراد ہلاک ہو گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں