پشمرگ دستہ ترکی کے راستے شام میں داخلہ ہوگیا

عراقی کرد علاقائی انتظامیہ کی طرف سے روانہ کیا جانے والا پشمرگوں کا قافلہ داعش کے خلاف لڑنے کےلیے ترک شہر شانلی عرفا کی تحصیل سوروچ کے راستے کوبانی میں داخل ہوا

176840
پشمرگ دستہ ترکی کے راستے شام میں داخلہ ہوگیا

پشمرگوں کے شام میں داخلے کے وقت امریکی زیر قیادت اتحادی فضائیہ کے طیاروں نے کوبانی پر بمباری کی ۔
عراقی کرد علاقائی انتظامیہ کی طرف سے روانہ کیا جانے والا پشمرگوں کا قافلہ داعش کے خلاف لڑنے کےلیے ترک شہر شانلی عرفا کی تحصیل سوروچ کے راستے کوبانی میں داخل ہوا ۔
دریں اثنا ، پشمرگ دستوں کے علاقے میں داخلے کے وقت داعش نے ایک بمس ے بھری گاڑی دھماکے سے اڑا دی تاہم اس واقعے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں