اسرائیلی فوج حماس کے ترجمان کو اٹھا لے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے حماس کے ترجمان سعید ابوالبہا کو حراست میں لیتے ہوئے کسی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے

173041
اسرائیلی فوج حماس کے ترجمان کو اٹھا لے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے حماس کے ترجمان سعید ابوالبہا کو حراست میں لیتے ہوئے کسی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
اسرائیلی انتظامیہ نے اس واقعے سے متعلق کسی قسم کا بیان دینے سے بھی گریز کیا ہے ۔
دریائے اردن کے مغربی کنارے اور القدس پر گاہے بگاہے چھاپے مارنے والی اسرائیلی فوج مختلف قسم کے حیلے بہانوں سے فلسطینوں کو گرفتار کرتے رہتےہیں۔
گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً ڈھائی سو فلسطینیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں