عراقی فوج نے داعش کو مار بھگایا

صلاحدین شہر کے علاقے مہزم میں وسیع پیمانے کین فوجی کاروائی کی جا رہی ہے

161865
عراقی فوج نے داعش کو مار بھگایا

عراقی فوج نے صلاحدین کے علاقے مہزم کو دہشت گرد تنظیم داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
صلاحدین میں فوجی کاروائی کے ذمہ دار کمانڈر لیفٹنٹ جنرل عبدل وہاب الا سعیدی کا کہنا ہے کہ شیعہ رضاکاروں پر مشتمل الا حشدو شاشابی سے منسلک ملیشیاؤں اور بین الاقوامی اتحادی قوتوں کے دستوں نے تکرت اور بے جی کے درمیان واقع مہزم کو داعش سے واپس لے لیا ہے۔
دوسری جانب صلاحدین کے گورنر ابراھیم الا جبوری کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اتحادی قوتوں کے تعاون سے عراقی فوج نے مذکورہ علاقوں میں وسیع پیمانے کا آپریشن شروع کیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں