سلامتی کونسل نہیں تو پھر عالمی عدالت: محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیلی قبضہ ختم کروانے کی خاطر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اگر کچھ نہ کیا تو وہ عالمی عدالت سے رجوع کریں گے

146059
سلامتی کونسل نہیں تو پھر عالمی عدالت: محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیلی قبضہ ختم کروانے کی خاطر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اگر کچھ نہ کیا تو وہ عالمی عدالت سے رجوع کریں گے۔
صدر عباس نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے ہماری پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کیا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ صدر عباس نے جنرل اسمبلی سے کیے جانے والے اپنے خطاب میں فلسطینی عوام کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے اور مقبوضۃ علاقوں کو اُس کے تسلط سے آزاد کروانے کے لیے ایک لائحہ عمل مرتب کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں