اردن نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف اپنی کاروائیوں تیزی پیدا کرل

اردن نے شام اور عراق میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں مصروف دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف اپنے فوجی آپریشن میں تیزی پیدا کرلی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوارن داعش تنظیم سے منسلک 90 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے

143470
اردن نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف اپنی کاروائیوں تیزی پیدا کرل

اردن نے شام اور عراق میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں مصروف دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف اپنے فوجی آپریشن میں تیزی پیدا کرلی ہے۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوارن داعش تنظیم سے منسلک 90 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
متحدہ امریکہ کی قیادت میں کوالیشن قوتوں کی جانب سے شام میں دشہت گرد تنظیم کے خلاف فوجی آپریشن میں تیزی پیدا کیے جانے کے بعد اردن نے بھی اپنے علاقے میں داعش کے خلاف اپنی کاروائیوں کو تیز تر کردیا ہے۔
اردن کے محکمہ پولیس کے مطابق حراست میں لیے جانے والے تمام افراد کے داعش تنظیم سے تعلق رکھنے کا پتہ چلالیا گیا ہے۔
اربید اور الزرقہ شہر سے حراست میں لیے گئے تمام ملزمین کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں