یمن کے خوصی حکومت سے تعاون کریں: سلامتی کونسل

سلامتی کونسل سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں حادی کو صدر ماننے پر زور دیتے ہوئے خوصیوں سے ملکی انتظامیہ کے ساتھ طے پانے والے شرائط نامے پر کار بند رہنے کی اپیل کی گئی ہے

136806
یمن کے خوصی حکومت سے تعاون کریں: سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی انصاراللہ تحریک سے ایک اپیل کی ہے۔
کونسل نے اطلاع دی ہے کہ یمنی انتظامیہ کے جائز نمائندے یمن کے صدر حادی ہیں۔
سلامتی کونسل سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں حادی کو صدر ماننے پر زور دیتے ہوئے خوصیوں سے ملکی انتظامیہ کے ساتھ طے پانے والے شرائط نامے پر کار بند رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ملک میں استحکام اور عدم شدت کے ماحول کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انتظامیہ اور خوصیوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر مسرت کا اظہار کرنے والے اعلامیہ میں یمن کے تمام تر فریقین کو "فی الفور شدت سے باز آنے" کا بھی کہا گیا ہے۔
یمن میں انتظامیہ اور خوصیوں کے درمیان بروز اتوار معاہدہ طے پایا تھا۔ جس کی رو سے تین دن کے اندر حکومت کے قیام، صدر منصور حادی کی طرف سے کسی بھی سیاسی پارٹی سے منسوب نہ ہونے والے شخص کو وزارت ِ عظمی کے فرائض سونپنے ، پیٹرولیم منصوعات کے نرخوں میں اضافے کی واپسی شرطیہ ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں