فرانس کے صدر اولینڈ کا دورہ عراق

فرانس کے صدر فرانسواں اولینڈ کی آج بغداد میں عراق کے صدر حیدر العبادی سے ملاقات کی توقع کی جا رہی ہے۔ صدر اولینڈ کی عراقی کرد علاقے کی مقامی انتظامیہ اور عراقی کردستان محب وطن پارٹی کے چیرمین مسعود برزانی سے ملاقات کی توقع کی جارہی

123170
فرانس کے صدر اولینڈ  کا دورہ عراق

فرانس کے صدر اولینڈ عراق کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔
فرانس کے صدر فرانسواں اولینڈ کی آج بغداد میں عراق کے صدر حیدر العبادی سے ملاقات کی توقع کی جا رہی ہے۔
صدر اولینڈ عراقی حکام سے داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف جدو جہد میں فرانس کی جانب سے دی جانے والی امداد کے بارے میں بات چیت کریں گے۔
صدر اولینڈ کے بغداد میں اپنے مذاکرات مکمل کرنے کے بعد ایربیل جاتے ہوئے عراقی کرد علاقے کی مقامی انتظامیہ اور عراقی کردستان محب وطن پارٹی کے چیرمین مسعود برزانی سے ملاقات کی توقع کی جارہی ہے۔
فرانس نے داعش کے حملوں کے خلاف پیش مرگوں کو اسلحے فراہم کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں