ایران میں زلزلہ

ایران کے شمال مغربی شہر دُزفول کے قریب 5.2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

101792
ایران میں زلزلہ

ایران کے شمال مغربی شہر دُزفول کے قریب 5.2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مُرمُری شہر میں بھی کل رات کے وقت 5.6 کی شدت سے زلزلہ آیا اور آج صبح کے زلزلے کے بعد سے 43 ضمنی جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں