شام: اسد نواز فوج کی کاروائیاں، چھیاسٹھ افراد ہلاک

شامی کی حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق، اسد نواز قوتوں نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر بری اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں چھیاسٹھ افراد ہلاک ہو گئے

92689
 شام: اسد نواز فوج کی کاروائیاں، چھیاسٹھ افراد ہلاک

اسد نواز فوج نے مختلف شہروں میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر بھاری توپ خانے سے حملہ کیا ۔
شامی کی حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق، اسد نواز قوتوں نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر بری اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں چھیاسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
اس دوران شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے بھی اطلاع دی ہے کہ حفاظتی دستوں نے حامہ ، حلب، دیرہ اور دمشق کے مضافات میں کاروائیوں کے دوران مسلح مخالفین کی کثیر تعداد کو گرفتار کرلیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں