اسد فورسز قتل عام کو جاری رکھے ہوئے

اسد فورسز نے حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر بیرل بم گرائے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

87504
اسد فورسز قتل عام کو جاری رکھے ہوئے

شام میں اسد فورسز قتل عام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق اسد فورسز نے حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر بیرل بم گرائے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے کے بعد قاضی عسکری علاقے میں گھروں کے ملبے تلے دبے افراد کو ارد گرد کے لوگوں کی مدد سے نکالا گیا۔
حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں