شام کے مختلف شہروں میں فوجی آپریشن جاری

فوجی آپریشن کے دوران سولہ بچوں سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثناء نے اطلاع دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے حلب، عدلیب، درعا اور حمُص میں جاری فوجی آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں مسلح گروپوں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے

77917
شام کے مختلف شہروں میں فوجی آپریشن جاری

شام کے صدر بشار الاسد سے منسلک فوجی دستوں ملک کے مختلف شہروں میں بری اور فضائی حملے کیے ہیں ۔
ان حملوں میں سولہ بچوں سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثناء نے اطلاع دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے حلب، عدلیب، درعا اور حمُص میں جاری فوجی آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں مسلح گروپوں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں