خون میں رنگین عید الفطر

اسرائیل عید پر بھی حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے

73103
خون میں رنگین عید الفطر

اسرائیل عید پر بھی حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔۔۔
اطلاع کے مطابق اسرائیلی فوج نے عید کے پہلے دن 3 مقامات پر حملے کئے ہیں۔
عینی شاہدوں سے موصول معلومات کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے صبح کے وقت غزہ کی پٹّی کے مشرقی علاقوں میں سے خان یونس، بیت ہانون اور جیبالیہ کے بعض مقامات پر حملہ کیا۔
فلسطین کی وزارت صحت کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق ان حملوں میں فی الحال کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں