غزہ میں زمینی کاروائی کیخلاف ترکی کا ردعمل

ترکی نے غزہ پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کو جاری رکھنے کا پیغام دیتے ہوئے اسرائیل سے فوجی کاروائی کو فوری طور پر روک دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے

131310
غزہ میں زمینی کاروائی کیخلاف ترکی کا ردعمل


ترکی نے غزہ پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کو جاری رکھنے کا پیغام دیتے ہوئے اسرائیل سے فوجی کاروائی کو فوری طور پر روک دینے کا مطالبہ کیا گیا اور یہ واضح کیا کہ اسرائیلی حملے فلسطینی عوام کی عالمی قوانین اور انسانی ضمیر کیطرف سے ناقابل قبول ہلاکتوں اور تباہ کن نتائج کا سبب بنیں گے ۔لہذا طرفین کو جلد از جلد فائر بندی کے مذاکرات کو شروع کرنے اور پائیدار فائر بندی کرنے کی ضرورت ہے ۔اعلان میں عالمی برادری سے اس انسانی المئیے پر شدید ردعمل دکھانے کی اپیل کرتے ہوئے یہ واضح کیا گیا ہے کہ ترکی فائر بندی کروانے کے لیےاپنی بھرپور کوششوں اور اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت کو جاری رکھے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں