فلسطین کے صدر محمود عباس ترکی کے دورے پر

فلسطین کے صدر محمود عباس وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کی دعوت پر آج ترکی کےدورے پر تشریف لا رہےہیں ۔ وزارت عظمی کےپریس مرکز کیطرف سے جاری علان میں بتایا گیا ہے کہ صدر محمود عباس استنبول میں وزیر اعظم رجب طیب ایردوان ،صدر عبداللہ گل اور وزیر خارجہ احمد داود اولو کیساتھ ملاقات کریں گے۔

133529
فلسطین کے صدر محمود عباس ترکی کے دورے پر

فلسطین کے صدر محمود عباس وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کی دعوت پر آج ترکی کےدورے پر تشریف لا رہےہیں ۔
وزارت عظمی کےپریس مرکز کیطرف سے جاری علان میں بتایا گیا ہے کہ صدر محمود عباس استنبول میں وزیر اعظم رجب طیب ایردوان ،صدر عبداللہ گل اور وزیر خارجہ احمد داود اولو کیساتھ ملاقات کریں گے ۔مذاکرات میں فلسطین کی حالیہ صورتحال اور دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں