اسد فورسز کا ترکمین علاقے پر حملہ

علاقے میں جاری جھڑپوں کی آوازیں تحصیل یائیلا داع اور سرحدی دیہاتوں سے بھی سنائی دے رہی ہیں

131346
اسد فورسز کا ترکمین علاقے پر حملہ

شام میں اسد فورسز سے منسلک یونٹوں نے لازکئیہ کے ترکمین علاقے بائبُجاک پر حملہ کیا ہے۔
بھاری اسلحے کے ساتھ اس بّری حملے کا مخالفین کی طرف سے جواب دئیے جانے پر علاقے میں شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
علاقے میں جاری جھڑپوں کی آوازیں تحصیل یائیلا داع اور سرحدی دیہاتوں سے بھی سنائی دے رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں