اسرائیل اور فلسطین اعتدالپسندی سے کام لیں: اقوام متحدہ

قوام متحدہ نے بارہ جون کو لاپتہ ہونے والے تین یہودی آباد کاروں کے برآمد نہ ہونے پر علاقے میں تشدد کے واقعات کے پھیلو کو روکنے کے لیے سرائیل اور فلسطین سے اتدال پسندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے

114113
اسرائیل اور فلسطین اعتدالپسندی سے کام لیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے علاقے میں کشیدگی کو روکنے کے لیےاسرائیل اور فلسطین سے اعتدال پاندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ نے بارہ جون کو لاپتہ ہونے والے تین یہودی آباد کاروں کے برآمد نہ ہونے پر علاقے میں تشدد کے واقعات کے پھیلو کو روکنے کے لیے سرائیل اور فلسطین سے اتدال پسندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے جانے والے فضائی حملوں میں اضافہ کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے ترجمان روپرٹ کول ویل نے گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تین اسرائیل نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کے بعد 500 فلسطینیوں کو حراست میں لیے جانے اور سینکڑوں کی تعداد میں گھروں کی تلاشی لیے جانے سے آگاہ کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں