کرسٹیان رونالڈو کی سالانہ کمائی 93 ملین ڈالر

رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کے ممتاز کھلاڑی  لیونل میسی   80 ملین ڈالر کی آمدنی کے   ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

740544
کرسٹیان رونالڈو کی سالانہ کمائی 93 ملین ڈالر

ہسپانوی  فٹ بال لیگ  کے بڑے کلبوں میں سے ریئل میڈرڈ کے  پرتگالی کھلاڑی  کرسٹیان رونالڈو نے  رواں سیزن کے سب سے زیادہ   کمائی کرنے والے  فٹ بالروں کی فہرست میں  اول پوزیشن پائی ہے۔

فوربس جریدے   کی   اُجرت، سپانسرشپ   آمدنی اور بونس   کو ملاتے ہوئے   تیار   کردہ فہرست میں   رونالڈو 93 ملین   ڈالر کی آمدنی کے ساتھ  سر فہرست  ہیں۔

رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کے ممتاز کھلاڑی  لیونل میسی   80 ملین ڈالر کی آمدنی کے   ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ برزایلی  فٹ بالر  نے مار کی سالانہ آمدنی 37 ملین ڈالر ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں