پیرس پیرا اولمپکس میں ترکیہ نے 28 تمغے حاصل کر لیے

قومی کھلاڑیوں نے 6طلائی، 10 نقرئی اور 12 کانسی کے تمغوں  کے ساتھ مجموعی طور پر 28 تمغے حاصل کیے

2184998
پیرس پیرا اولمپکس میں ترکیہ نے 28 تمغے حاصل کر لیے
Paris 2024 Paralimpik
Paris 2024 Paralimpik Oyunları'nın kapanış tören
Paris 2024 Paralimpik Oyunları'nın kapanış

پیرس 2024 پیرا اولمپک گیمز میں ترکیہ  کی  تاریخی کامیابی...

ترکیہ نے پیرس 2024 پیرا اولمپک گیمز میں اپنی تاریخ کے بہترین نتائج حاصل کیے ہیں ۔

ہمارے قومی کھلاڑیوں نے 6طلائی، 10 نقرئی اور 12 کانسی کے تمغوں  کے ساتھ مجموعی طور پر 28 تمغے حاصل کیے ہیں۔

 ٹوکیو 2020 میں 45 ویں نمبر پر  رہنے والا ترکیہ پیرس 2024 میں 23 ویں نمبر پر  آ گیا ہے۔

ٹوکیو 2020 کی طرح میڈل رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن ایک بار پھر چین کی رہی۔

 



متعللقہ خبریں