فنیر باھچے بمقابلہ لوکوموٹف ماسکووا

فنیر باھچے بمقابلہ لوکوموٹف ماسکووا

433538
فنیر باھچے بمقابلہ لوکوموٹف ماسکووا

یورپ میں مقابلہ کرنے والی ترک ٹیموں میں سے فنیر باھچے یو ای ایف اے یورپین لیگ کے سلسلے میں آج شام روسی ٹیم لوکوموٹف ماسکو سے میچ کھیلے گی۔

یہ میچ استنبول میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کھیلا جائیگا۔ اس میچ کو ٹی آرٹی 4 ۔کے چینل پر فل ایچ ڈی فارمیٹ میں نشر کیا جائیگا۔

اس سلسلے کا دوسرا میچ 25 فروری کو روسی دارالحکومت ماسکو میں کھیلا جائیگا۔



متعللقہ خبریں